ویڈیو | اعزازی تلاوت قاری «احمدی‌ وفا» کی جانب سے

IQNA

ویڈیو | اعزازی تلاوت قاری «احمدی‌ وفا» کی جانب سے

ایران کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا احمدی‌ وفا نے چھیالیسویں قرآنی مقابلوں میں آیات ۳۱ تا ۳۵ سوره احزاب و سوره کوثر کی اعزازی تلاوت کی ہے۔

۔

ویڈیو کا کوڈ

ٹیگس: قاری ، ایران ، تلاوت